• news

سب پارٹیوں میں عسکری ونگز ہیں انکا خاتمہ ہونا چاہیے: حاصل بزنجو

 اسلام آباد(آن لائن) بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ سب پارٹیوں میں عسکری ونگز  ہوتے ہیں ان کا خاتمہ ہونا چاہیے جو باتیں صولت مرزا نے کہی ہیں وہ بہت خطرناک ہیں، ایم کیو ایم ایک سیاسی جماعت ہے  پوری جماعت کو برا کہنا ٹھیک نہیں لیکن جو کرائم میں ملوث ہو اس کو سزا ضرور ملنی چاہیے۔

ای پیپر-دی نیشن