• news

وزیر آباد سے مہمان آیا نوجوان ٹریفک حادثے میں جاں بحق

لاہور (نامہ نگار) تیز رفتار کار نے 20 موٹرسائیکل سوار نوجوان کو کچل کر ہلاک کر دیا تفصیلات کے مطابق وزیر آباد کا رہائشی نوجوان منیب لاہور میں اپنے رشتے داروں سے ملنے کیلئے آیا ہوا تھا وہ گزشتہ روز موٹرسائیکل پر فیرورز پور روڈ سے گزر رہا تھا کہ اس دوران اسے تیز رفتار کار نے ٹکر مار کر شدید زخمی کر دیا جسے ہسپتال پہنچایا گیا جہاں اس نے دم توڑ دیا۔

ای پیپر-دی نیشن