افسروں سمیت ایف آئی اے کے 4 اہلکار گرفتار 9 معطل‘ 16 تبدیل
لاہور ( خبر نگار ) لاہور ائیرپورٹ پرایف آئی اے امیگریشن میں تعینات 4 افسران اور اہلکاروں کے خلاف فرائض میں غفلت اور نااہلی برتنے پرمقدمات درج کر لئے گئے جبکہ 9 کو معطل اور16 کے تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ۔