• news

گھر میں آتشزدگی گرائونڈ فلور پر پھنسے بچوں کو امدادی ٹیموں نے نکالا

لاہور (نامہ نگار) گھر میں آتشزدگی سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا تفصیلات کے مطابق فیصل ٹائون کے رہائشی میاں وحید کے گھر پراسرار طور پر آگ بھڑک اٹھی۔ امدادی ٹیموں نے گرائونںڈ فلور پر پھنسے بچوں کو بحفاظت باہر نکال لیا۔

ای پیپر-دی نیشن