• news

ایران نے جوہری تنازعہ پر تین نکاتی فارمولے کی تجویز مسترد کردی

لوزان(آن لائن) ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان تہران کے متنازع جوہری پروگرام پر سوئٹزرلینڈ میں جاری مذاکرات میں تنازعہ کے حل کیلئے پیش کیے گئے تین نکاتی فارمولے میں سے ایک تجویز کو تہرا ن نے تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔

ای پیپر-دی نیشن