• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے  جو بے انتہا مہربان  رحم فرمانے والا ہے
o… وہ کہتے ہیں کہ اللہ اولاد رکھتا ہے، سبحان اللہ! وہ تو کسی کا محتاج نہیں اسی کی ملکیت ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے، تمہارے پاس اس پر کوئی دلیل نہیں، کیا اللہ کے ذمہ ایسی بات لگاتے ہو جس کا تم علم نہیں رکھتےo آپ کہہ دیجئے کہ جو لوگ اللہ پر جھوٹ افترا کرتے ہیں، وہ کامیاب نہ ہوں گےo
 سورۃ یونس (آیت 69-68)

ای پیپر-دی نیشن