• news

این آر او کے تحت ختم کئے گئے مقدمات میں 27 افراد کے وارنٹ جاری کر دیئے گئے

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) این آر او کے تحت معاف مقدمات میں 27 افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ مقدمات 1993‘ 1994‘ 1995 میں قائم کئے گئے تھے۔ ملزمان میں ندیم ماربل‘ عظیم چھوٹا‘ شوکت و دیگر شامل ہیں۔ مقدمات اورنگی تھانہ‘ مومن آباد‘ سعید آباد و دیگر تھانوں میں درج ہیں۔ عدالت نے کیس میں 10 تھانوں کے ایس ایچ اوز کو نوٹسز جاری کر دیئے۔

ای پیپر-دی نیشن