• news

کابل: نائب صدر عبدالرشید دوستم کو خودکش حملے میں ہلاک کرنے کی کوشش ناکام

کابل (رائٹر) افغانستان کی انٹیلی جنس ایجنسی نے کہا ہے کہ نائب صدر عبدالرشید دوستم کو خودکش بم حملے میں ہلاک کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ خودکش حملہ آور نے گھوڑے کی پشت پر ایک بم نصب کر رکھا تھا جسے وہ بزکشی کے کھیل کے دوران اڑانا چاہتا تھا جس میں عبدالرشید دوستم نے بھی شرکت کرنا تھی۔

ای پیپر-دی نیشن