• news

اقلیتی برادری کی مذہبی عبادات کے تحفظ کے لئے صوبے اور وفاق ٹاسک فورس تشکیل دینے میں ناکام

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود اقلیتی برادری کی مذہبی عبادات کے تحفظ کے لئے صوبے اور وفاق ٹاسک فورس تشکیل نہیں دے سکے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ناصرالملک نے حکم دیا تھا کہ وفاق اور صوبے اقلیتی برادری کی مذہبی عبادت گاہوں کے یقینی تحفظ کے لئے اقدامات کریں اور ٹاسک فورس قائم کریں مگر تاحال یہ ٹاسک فورس نہیں بن سکی۔

ای پیپر-دی نیشن