• news

مظفر آباد: پیرا گلائیڈنگ کرنے والا زمین پر گرنے سے زخمی

مظفر آباد (نوائے وقت رپورٹ) مظفر آباد میں یوم پاکستان کی تقریب کے دوران پیرا گلائیڈنگ کرتے وقت حادثہ پیش آگیا۔ شو کے دوران ایک پیرا گلاائیڈر زمین پر آگرا، زخمی پیرا گلائیڈر مشتاق قریشی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن