• news

ٹیم کو فتح دلانا باعث فخر لمحہ تھا،اپنی اننگز مداحوں کے نام کرتا ہوں:گرانٹ ایلیٹ

آکلینڈ (سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈکے بلے باز گرانٹ ایلیٹ نے کہا ہے کہ پروٹیز کے خلاف سیمی فائنل میچ میں دباﺅ کے باوجود اچھی اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح دلانا باعث فخر لمحہ تھا، میں 1992ءسے ورلڈ کپ کھیلنا چاہتا تھا اور آج مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ میری اننگز ٹیم کی جیت کے کام آئی اور میں اس اننگز کو مداحوں کے نام کرتا ہوں۔

ای پیپر-دی نیشن