• news

جنوبی وزیرستان کے متاثرین کی واپسی جاری، بارہویں مرحلے میں 1634 خاندان واپس جاچکے ہیں

پشاور (صباح نیوز) جنوبی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کی واپسی جاری ہے، تحصیل سرویکئی کے علاقے مدے جان کے متاثرین گزشتہ روز اپنے گھرو ں کو روانہ ہوئے۔ جنوبی وزیرستان میں آپریشن راہ نجات کے متاثرین کی واپسی کا سلسلہ آج بھی جاری رہیگا۔ متاثرین کے واپسی کے بارہویں مرحلے میں اب تک 1634 خاندانوں کی واپسی ہوچکی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن