• news

مشل اوباما کی بھتیجی کو دھمکی آمیز فون، سکیورٹی بڑھا دی گئی

واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکہ میں خواتین کے کھیلوں کے دوران مشل اوباما کی بھتیجی کو دھمکی آمیز کال موصول ہونے کے بعد سکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا۔ امریکی خاتون اول کی بھتیجی لیزلی روبنسن کو 8 منٹ کی دھمکی آمیز کال موصول ہوئی۔ رابنسن میری لینڈ یونیورسٹی کی باسکٹ بال ٹیم کی کھلاڑی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن