• news

سیف اور ایل ایس ای کا شادباغ کالج کی طالبات کیلئے پروگرام

لاہور (کامرس رپورٹر) سائوتھ ایشن فیڈریشن آف ایکس چینجز (سیف) کی طرف سے لاہور سٹاک ایکسچینج کے اشتراک سے گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین شادباغ لاہور کی طالبات کے لئے کیمپس آئوٹ ریچ پروگرام کا پہلا اور دوسرا سیشن ہوا۔اس موقع پر کارپوریٹ کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کی مس گیتی بھٹی نے پاکستان کی معیشت اور فنانشل سسٹم، فنانشل مارکیٹ اور اس کے متعلقہ قوانین کے بارے میں آگاہی دی۔

ای پیپر-دی نیشن