میاں حمزہ شہباز شریف کا ڈویلپمنٹ کمیٹیوں کا قیام قابل ستائش اقدام ہے، ملک محمود الحسن
لاہور(خصوصی رپورٹر) جوائنٹ سیکرٹری مسلم لیگ (ن) لاہور ملک محمود الحسن نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں نواز شریف کا عزم ہے کہ پورے ملک میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیں گے ان کے اور خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے وژن کی کامیابی کیلئے میاں حمزہ شہباز شریف کا ہر یونین کونسل میں ڈویلپمنٹ کمیٹیوں کا قیام قابل ستائش اقدام ہے۔