• news

دارالامان کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے مانیٹرنگ نظام وضع کیا گیا ہے، یثرب ہنجرا

لاہور(لیڈی رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر محمد یثرب ہنجرا نے کہاہے کہ حکومت پنجاب تشدد اور گھریلو مسائل کا شکار خواتین کو تحفظ دینے کیلئے کوشاں ہے، دارالامان میں کام کررہے ہے جہاں تشدد کا شکار خواتین کو محفوظ رہائش،خوراک، کونسلنگ،قانونی وطبی امداد اور ووکیشنل ٹریننگ فراہم کی جاتی ہے۔ اس سلسلہ میں دارالامان کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لئے MDM کے تعاون سے مانیٹرنگ کا ایک مربوط نظام بھی وضع کیا گیا ۔

ای پیپر-دی نیشن