مکین گنبد خضریٰ کانفرنس کی کامیابی پر آصف اشرف جلالی کو مبارکباد
لاہور(پ ر) انجمن بہار اسلام کے بانی وسرپرست اعلیٰ علامہ پیر عباس مجددی سیفی، ڈاکٹر مفتی عارف نعیمی، حافظ عرفان طریقتی، پیر عمیر علی شاہ زنجانی، حفیظ چشتی، نواز نوشاہی نے مکین گنبد خضریٰ کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر علامہ آصف اشرف جلالی کو مبارکباد دی ہے۔