اعجاز منیر کے والد کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج ہو گی
لاہور ( سپیشل رپورٹر)سیکرٹری سروسز اعجاز منیر کے والد کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج 25مارچ کو ساڑھے چار بجے جی او آر ون کی مسجد میں ہوگی سیکرٹری سروسز کے والد 13مارچ کو وفات پا گئے تھے۔