• news

ایم کیو ایم کو تحلیل کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی پٹیشن دائر کر دی گئی

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) ایم کیو ایم کو تحلیل کرنے اور الطاف حسین سمیت ایم کیو ایم کے مرکزی رہنمائوں کے خلاف کارروائی کے لئے سپریم کورٹ میں آئینی پٹیشن دائر کر دی گئی۔ پٹیشن میں متحدہ قومی مومنٹ کو پولیٹیکل پارٹیز ایکٹ 2002کے تحت تحلیل کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ پٹیشن میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایم کیو ایم کی دہشت گردی کی وجہ سے آئین کے آرٹیکل 9,14کے تحت حاصل کراچی کے شہریوں کے بنیادی حقوق سلب ہوچکے ہیں۔
آئینی پٹیشن

ای پیپر-دی نیشن