پاکستان میں پولیو کا خاتمہ آپکی ذاتی دلچسپی اور قیادت کے بغیر ممکن نہیں: بل گیٹس کا عمران کو خط
پشاور (نوائے وقت نیوز) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے عمران خان کو خط لکھا ہے۔ خط میں بل گیٹس نے کہا ہے کہ پاکستان میں پولیو کا خاتمہ آپ کی ذاتی دلچسپی اور قیادت کے بغیر ناممکن ہے۔
خط