حیدر آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما کمال چانگ کے بیٹے کیخلاف زمیندار کو دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج
حیدر آباد (نوائے و قت نیوز) پیپلزپارٹی کے رہنما کمال چانگ کے بیٹے اسد چانگ سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ مقامی ز میندار فہد ارائیں کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمہ فائرنگ اور قتل کی دھمکیاں دینے کے الزام میں درج کیا گیا۔
بیٹا/ مقدمہ