• news

عزیر بلوچ نے لیاری میں ہمیں کوئی دعوت نہیں دی: شرجیل میمن

کراچی (نوائے وقت نیوز)  وزیر اطلاعات  سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عزیربلوچ  نے لیاری میں ہمیں کوئی دعوت نہیں دی۔  عزیر بلوچ کو پاکستان لا کر شفاف ٹرائل کیا جانا چاہئے۔

ای پیپر-دی نیشن