• news

امریکہ پاکستانی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں سرمایہ کاری والا سب سے بڑا ملک بن گیا

کراچی (آن لائن) امریکہ پاکستان کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا۔اس بات کا انکشاف تازہ سروے کے اعداد و شمار میں کیا گیا ہے۔ سروے کے مطابق مقامی رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری کرنیوالے پانچ ممالک میں امریکہ پہلے جبکہ اس کے بعد بالترتیب سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، برطانیہ اورکینیڈاکا نمبر آتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن