• news

امریکی نو جوان کی ہیلی کاپٹرکے بجائے مو ٹر سائیکل سے بیس جمپ

نیویارک (نیٹ نیوز) ایک 26سالہ خطروں کے کھلاڑی امریکی نوجوان نے موٹر سائیکل سے بیس جمپ کرکے منفرد کارنامہ سر انجام دیا۔ اس نو جوان نے 60 فٹ اونچے ریمپ سے بائیک چلاتے ہوئے فضا میں ایک جمپ لگائی اور پھر100فٹ کی فضائی بلندی پر پہنچتے ہی بائیک سے اتر کر پیرا شوٹ کھول دیا۔

ای پیپر-دی نیشن