• news

فیصل آباد، جھنگ میں کمسن بچے اور 3 لڑکیوں سے زیادتی

فیصل آباد + جھنگ (نمائندہ خصوصی+ نامہ نگار) فیصل آباد، جھنگ میں کمسن بچے اور 3 لڑکیوں سے زیادتی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں تھانہ رضا آباد کے علاقے چک نمبر 218 ر۔ب کی امینہ بی بی نے پولیس کو مقدمہ درج کرواتے مؤقف اختیار کیا ہے عارف نامی نوجوان نے نوکری کا جھانسہ دے کر میری جواں سالہ بیٹی (ف) کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔  مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن