• news

خودکش حملے روکنے کیلئے خیبر پی کے حکومت کا نئی تجاویز پر غور

پشاور (نوائے وقت نیوز) خیبر پی کے حکومت خودکش حملوں کی روک تھام کے لئے نئی تجاویز پر غور کر رہی ہے۔ تجویز کے مطابق غائب فردکے بارے میں تھانے اور پولیٹیکل ایجنٹ کو آگاہ کرنا خاندان کی ذمے داری ہو گی۔ ایسا نہ کرنے پر جائیداد ضبط، عمر قید اور سزائے موت کی تجویز رکھی گئی ہے۔ خیبر پی کے کے محکمہ داخلہ نے دیگر متعلقہ اداروں سے مشاورت کے لئے مراسلہ جاری کر دیا۔
تجاویز


ای پیپر-دی نیشن