• news

بھارتی عدالت نے سلمان خان کا بیان ریکارڈ کرنے کی تاریخ موخر کرنے کی اپیل مسترد کر دی

ممبئی (نوائے وقت نیوز) بھارتی عدالت نے اداکار سلمان خان کی بیان ریکارڈ کرانے کی تاریخ ملتوی کرنے کی اپیل مسترد کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کو کار حادثہ کیس میں 27 مارچ سے اپنا بیان ریکارڈ کرانا ہے۔
اپیل مسترد

ای پیپر-دی نیشن