انیس سومرو قتل کیس، ضمانت مسترد ہونے پر 4 پولیس افسرعدالت سے فرار
کراچی (نوائے وقت نیوز) انیس سومرو قتل کیس میں ملوث 4 پولیس افسران کی درخواست ضمانت مسترد ہو گئی۔ عدالتی فیصلے کے بعد پولیس افسران احاطہ عدالت سے فرار ہو گئے۔ فرار ہونے والوں میں انسپکٹر اسماعیل لاشاری، سب انسپکٹر مختیار منگی ، اہلکار خالد بھٹی اور شبیر کھوسو شامل ہیں۔
انیس سومرو قتل