• news

50عظیم ترین شخصیات کی فہرست جاری ایپل کے چیف ایگزیکٹو پہلے مودی28ویں نمبرپر ‘اوباما شامل نہیں

نیویارک (آن لائن) امریکہ کے ایک جریدے فارچون نے دنیا بھر کے 50 عظیم ترین شخصیات کی فہرست جاری کر دی ۔ نریندر مودی 5 نمبر، بھارتی نوبل انعام یافتہ کیلاش سری ناتھ عظیم ترین شخصیات میں سے 28 ویں نمبر پر ہیں ۔ایپل کمپنی کے چیف ایگزیکٹو ٹم کوک پہلے نمبر پر ہیں۔ امریکی صدر باراک اوباما کو فہرست میں شامل نہیں کیا گیا ۔
50عظیم شخصیات

ای پیپر-دی نیشن