• news

شمالی چلی میں سیلاب سے دو افراد ہلاک، بیسیوں لا پتہ

 چلی( صباح نےوز)چلی کے شمال میں عام طور پر خشک علاقے میں شدید بارشوں کے بعد اچانک آنے والے سیلاب کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور بیسیوں لاپتہ ہو گئے ہیں۔آتاکاما نامی علاقے میں حکومت نے ایمرجنسی نافذ کر دی ہے ۔اور امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے وہاں انتظامی ذمے داریاں عبوری طور پر سول حکومت کی بجائے فوج کو منتقل کر دی گئی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن