• news

سٹیل اور لوہے کی مصنوعات پر12.5فیصد ڈیوٹی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سٹیل اور لوہے کی مصنوعات پر 12.5 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی گئی۔ ایف بی آر نے ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ریگولیٹری ڈیوٹی

ای پیپر-دی نیشن