بھارت میں پنجاب حکومت کے فروغ تعلیم کے اقدامات کی تعریف، سرمائیکل باربر کا انکشاف
لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ شہبازشریف کی زیرصدارت پنجاب سکولز ریفارمز روڈ میپ پر عملدرآمد کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس 3 گھنٹے سے زائد جاری رہا۔ ڈیفڈ کے خصوصی نمائندے سرمائیکل باربر نے اپنے دورہ بھارت کا تذکرہ کرتے ہوئے کہاکہ بھارت میں وزیراعلیٰ شہبازشریف کی قیادت میں پنجاب حکومت کے فروغ تعلیم کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کو سراہا جا رہا ہے۔
مائیکل باربر