• news

یمن میں محصور پاکستانیوں کے حوالے سے معلومات کیلئے کرائسز مینجمنٹ سیل قائم، فون پر رابطہ کیا جا سکتا ہے

اسلام آباد (صباح نیوز) حکومت نے یمن میں محصور پاکستانیوں کے حوالے سے معلومات کی فراہمی کیلئے وزارت خارجہ میں کرائسز مینجمنٹ سیل قائم کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق فون نمبر 051-90569119 یا 051-90569346 کرائسز مینجمنٹ پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
کرائسز سیل

ای پیپر-دی نیشن