• news
  • image

ائر کینیڈا کا طیارہ رن وے پر پھسل گیا، 23 مسافر زخمی

مانٹریال (اے ایف پی) ائر کینیڈا کا مسافر طیارہ ہیلی فیکس سٹنفیلڈ ائر پورٹ پر لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل کر حادثے کا شکار ہو گیا۔ جانی نقصان تو نہیں ہوا تاہم23 افراد زخمی ہو گئے انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن