• news

حوثی باغیوں کے رہنما علی عبداللہ کے بیٹے کی معافی کی درخواست،سعودی حکام نے مسترد کردی

صنعا (نیٹ نیوز) یمن کے سابق صدر اور حوثی باغیوں کے پشت پناہ علی عبداللہ صالح کے ایک صاحبزادے احمد علی عبداللہ صالح نے یمن آپریشن سے 2 روز قبل سعودی حکام سے رابطہ کرکے انہیں پیشکش کی انہیں معافی مل جائے تو وہ حوثیوں کیخلاف استعمال ہونے کیلئے تیار ہے تاہم سعودی حکام نے اسکی یہ پیشکش مسترد کردی۔ 

ای پیپر-دی نیشن