• news

بھارتی سپریم کورٹ نے منموہن سنگھ کیخلاف حکم امتناعی جاری کر دیا

نئی دہلی (نوائے وقت نیوز)  بھارتی سپریم کورٹ  نے منموہن سنگھ کے خلاف  حکم امتناعی  جاری کردیا۔ بھارتی سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم منموہن  سنگھ کو تالابیرا کول  کیس میں جواب داخل کرانے کا حکم دے دیا۔

ای پیپر-دی نیشن