• news

پشاور میں پولیو کے نئے کیس کا انکشاف

پشاور (نوائے وقت نیوز) پشاور میں پولیو کے نئے کیس کا انکشاف ہوا۔ محکمہ صحت کے مطابق ضلع میں پولیو کا یہ دوسرا کیس ہے۔ خیبر پی کے میں پولیو کیسز کی تعداد 8 ہو گئی۔

ای پیپر-دی نیشن