• news

صدر نے سینٹ کا اجلاس پیر 4 بجے شام طلب کرلیا

اسلام آباد (آن لائن ) صدر مملکت  ممنون حسین نے سینٹ کا اجلاس 6 اپریل  پیر 4 بجے شام اسلام آباد میں طلب کیا ہے۔ ایوان میں قانون سازی کے علاوہ قومی اہمیت کے مسائل پر بحث کی جائیگی۔

ای پیپر-دی نیشن