نارنگ منڈی: زہریلی شراب پینے سے نوجوان ہلاک، دو کی حالت تشویشناک
نارنگ منڈی (نامہ نگار) محلہ رفیق آباد میں تین نوجوان زہریلی شراب پینے سے میو ہسپتال لاہور پہنچ گئے جہاں ایک 17سالہ نوجوان عمر ہلاک ہو گیا جبکہ دو نوجوانوں واجد اور خلیل کی حالت تشویش ناک ہے۔