• news

آزاد کشمیر میں غذائی قلت کا خدشہ صرف ایک ہفتے کا ذخیرہ باقی رہ گیا بحران کا ذمہ دار پاسکو ہے : وزیر خوراک

مظفر آباد (نوائے وقت نیوز) آزاد کشمیر میں غذائی قلت کا خدشہ، ایک ہفتے کا ذخیرہ باقی رہ گیا۔ وزیر خوراک آزاد کشمیر کے مطابق حکومت پاکستان کا ادارہ پاسکو بحران کا ذمہ دار ہے۔ پاسکو نے فنانس ڈویژن سے عدم ادائیگی کا بہانا بنا کر گندم کی فراہمی روکی۔

ای پیپر-دی نیشن