• news

مکہ، مدینہ کے تحفظ کیلئے ہر وقت تیار ہیں، امجد خان

لاہور(سپیشل رپورٹر) جے یو آئی کے مرکزی قائم مقام سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان نے کہا کہ مسائل مذاکرات سے حل ہوتے ہیں دھرنوں کے بعد آخر ٹیبل کا راستہ اختیار کرنا پڑا اگر جے یو آئی کے موفق کو تسلیم کر لیا جاتا تو بہت پہلے کئی مسائل حل ہو جاتے۔ پوری دنیا کے مسلمان اپنے روحانی مرکز مکہ ومکرمہ اور مدینہ منورہ کے تحفظ کے لئے ہر وقت تیار ہیں۔ یہ باتیں انہوں نے مختلف اجتماعات سے خطاب اور وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہیں۔

ای پیپر-دی نیشن