• news

سدا بہار عمر نوجوان اور سڈول و سمارٹ زندگی

مکرمی! جنت اور جوانی لازم و ملزم ہیں ہر شخص حتی لامقدور کوشش کرتا ہے کہ وہ سدا خوبصورت نوجوان، سرخ سفید توانا، طاقت ور صحت مند اورخوش خرم ماحول میں زندگی بسر کرے۔ لیکن کامیاب نہیں ہوتا۔ اب اگر آپ واقعی اک طویل سدا بہار عمر جوان سڈول سمارٹ زندگی چاہتے ہیں تو اس کا راز صبر آزما ایکسر سائیز ہے۔ وہ یہ ہے کہ اپنی خوراک میں مائع جات یعنی بہہ جانیوالی اشیا نوش فرمائیں تازہ سبزیاں کچے پکے پھل وغیرہ کھائیں، اک دن میں کم از کم 24 گلاس پانی مشروبات جوس یا سب منشاء گرم یا ٹھنڈے مشروبات ملک شیک آئس کریم وغیرہ پر اکتفا کریں۔بہتر ہے جو کچھ جتنا بھی کھانا ہے مغرب تا عشاء تک سیر ہو کر کھائیں، پیدل چلنے کا کلچر پیدا کریں۔(ڈاکٹر ارشد فانی…لاہور)

ڈاک ایڈیٹر

ڈاک ایڈیٹر

ای پیپر-دی نیشن