• news

پنجاب میں 11 ہزار سے زائد افغان باشندوں کی بائیو میٹرک تصدیق مکمل، 15 ہزار 57 افراد گرفتار

لاہور (آن لائن) وزارت داخلہ پنجاب کے ترمیمی آرڈیننس کے بعد جاری اقدامات کے پہلے مرحلے میں پنجاب میں رہائش پذیر 11 ہزار 105 افغان باشندوں کی بائیو میٹرک طریقہ سے تصدیق کرلی گئی ہے۔ 14 ہزار 293 مقدمات درج کئے گئے ہیں۔ 15 ہزار 57 افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔ 11 ہزار 215 کے چالان کئے گئے ہیں جبکہ 1 ہزار 318 مقدمات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ اسی طرح 9 ہزار 790 کیس اس وقت زیرالتوا ہیں۔
پنجاب/ افغان گرفتار

ای پیپر-دی نیشن