• news

اسلام آباد: بسنت منانے پر 15 افراد گرفتار پتنگیں ڈور قبضہ میں لے لی‘ مقدمات درج

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد میں بسنت بنانے والے 15 افراد کو گرفتار کر کے پتنگیں اور ڈوریں قبضہ میں لے لی گئیں، مقدمات بھی درج کر لئے گئے۔ اسلام آباد پولیس نے اتوار کے روز مختلف مقامات پر چھاپے مار کر پتنگ اڑانے والے 15 افراد کو گرفتار کر لیا ہے، جن کے قبضے میں پتنگ اور ڈوریں بھی برآمد کرلی گئیں۔

ای پیپر-دی نیشن