• news

محبوب سرکی کا جیولری مارکیٹ کے عہدیداروں کے اعزاز میں استقبالیہ

لاہور (پ ر) انجمن تاجران فیروز پور روڈ بورڈ کے چیئرمین چودھری محبوب علی سرکی کی طرف سے لطیف جیولری گولڈ مائن جیولری، برج السعید جیولری مارکیٹ کے نو منتخب عہدیداروں کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا جس سے چودھری محبوب سرکی نو منتخب صدر رانا اظہر جنرل سیکرٹری طاہر محمود بھٹی چیئرمین ظفر احمد سرپرست علی فیروز پور روڈ بورڈ حاجی محمد یعقوب کمبوہ نے خطاب کیا۔

ای پیپر-دی نیشن