• news

جرمانہ کرنے کی بجائے گرانفروشوں کو جیل بھیجا جائے :مسلم لیگ ن ٹریڈرز ونگ

لاہور (خبر نگار) مسلم لیگ ن پنجاب ٹریڈرز ونگ کے جنرل سیکرٹری زبیر احمد نے کہا وہ اپنی پوری چیمبر آف کامرس کی ٹیم کے ساتھ حکومت پنجاب کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اتوار بازاروں میں گھی کی سرکاری نرخوں پر فروخت کیلئے کاؤنٹر قائم کرنیکا حکم دیا جہاں بینرز سٹیمرز اور فلیکسز آویزاں کئے جا رہے ہیں گھی اور کوکنگ آئل کی نئی مقرر کردہ قیمتیں کم کرکے غریب عوام کو ریلیف دیا گیا اگر کوئی دکاندار گراں فروشی میں ملوث پایا جائے گا تو اس کو جرمانہ کرنے کی بجائے جیل بھیج دیا جائے ۔

ای پیپر-دی نیشن