باﺅلنگ ایکشن ٹیسٹ : محمد حفیظ جویریہ ودود آج بھارت جائیں گے
لاہور (سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر محمد حفیظ اور ویمن کرکٹ ٹیم کی رکن جویریہ ودود باو¿لنگ ایکشن تجزیئے کےلئے آج بھارت روانہ ہونگے۔ دونوں کھلاڑیوں کے ایکشن کا دوبارہ ٹیسٹ 9اپریل کو ہوگا۔