• news

کوئٹہ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) جیل روڈ کوئٹہ پر فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ راہگیر زخمی ہوگیا۔

ای پیپر-دی نیشن