• news

حرمین اور قبلتین کے تحفظ کیلئے ٹھوس بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے، اشرف آصف جلالی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) تحریک صراط مستقیم کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے مرکز صراط مستقیم تاج باغ میں تحفظ حرمین موومنٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حرمین اور قبلتین کے تحفظ کیلئے ٹھوس بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن