تنظیم الفجر پاکستان کے امیدجواں پروگرام کے تحت سکولوں میں پینٹنگ مقابلے
لاہور(پ ر) تنظیم الفجر پاکستان (TAP) کے امیدجواں پروگرام کے تحت انتہا پسندی کیخلاف امن کی دیوار کے عنوان سے لاہور کے 3ٹائونوں راوی ٹائون، داتا گنج بخش ٹائون اور سمن آباد ٹائون کے 30سکولوں میں طلبہ اور طالبات کے درمیان مقابلے کروا رہے ہیں، مقابلے میں اچھی پینٹنگ بنانے والے طلبہ اور طالبات کی حوصلہ افزائی کیلئے انعامات اور سرٹیفکیٹ تقسیم کیے جائیں گے۔